Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

نایاب ہرن کے معاملے میں تھانہ قلعہ کالر والا پولیس کی ذو معنی خاموشی

 پسرور تھانہ قلعہ کالروالہ کی حدوود پڈیار کے قریب برساتی نالہ سے نایاب نسل کاہرن مقامی افراد نے پکڑلیا زرائع کے مطابق متعلقہ پولیس کو اطلاع ...

 پسرور تھانہ قلعہ کالروالہ کی حدوود پڈیار کے قریب برساتی نالہ سے نایاب نسل کاہرن مقامی افراد نے پکڑلیا زرائع کے مطابق متعلقہ پولیس کو اطلاع کے باوجود بھی دو دن گزرنے کے باوجود قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔ زرائع کا مزید کہنا تھا کہ مقامی گاؤں پڈیار کے رہائشی افراد نے یہ نایاب ہرن پکڑا اور بجائے محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دینے کے ہرن کو زبح کرلیاگیا جس پر متعلقہ پولیس قلعہ کالروالہ کی جانب سے مکمل طور پر خاموشی اختیار کی گئی ہے۔بشکریہ رانا قیصر حیات 

کوئی تبصرے نہیں