پسرور (حماز گھمن سے)پسرور بار ایسوسی ایشن نے میونسپل کمیٹی پسرور کی حدود میں ردو بدل کو یکسر مسترد کر دیا ۔اس سلسلے میں صدر پسرور بار عرفان...
پسرور (حماز گھمن سے)پسرور بار ایسوسی ایشن نے میونسپل کمیٹی پسرور کی حدود میں ردو بدل کو یکسر مسترد کر دیا ۔اس سلسلے میں صدر پسرور بار عرفان گوندل ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری وقاص ارشد باجوہ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ وہ ایسی غیر فطری حلقہ بندی سے دور رہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں