Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور ریلوے اسٹیشن کی کب سنی جائے گی اہلیان پسرور کا سوال

  نارووال والوں پر ریلوے کی بڑی مہربانی! 🚆 آج پلیٹ فارم نمبر 2 سے نارووال پسنجر ٹرین نئی بوگیوں کے ساتھ روانہ کر دی گئی۔ پچھلے دو ماہ میں د...

 

نارووال والوں پر ریلوے کی بڑی مہربانی! 🚆

آج پلیٹ فارم نمبر 2 سے نارووال پسنجر ٹرین نئی بوگیوں کے ساتھ روانہ کر دی گئی۔ پچھلے دو ماہ میں دیگر ٹرینیں بھی اپ گریڈ ہوئیں اور اب ماشاءاللہ نارووال پسنجر کو بھی نیا ریک مل گیا ہے۔ یہ سب عوام کے اعتماد کی وجہ سے ممکن ہوا۔

لیکن پسرور ریلوے اسٹیشن کی حالت تاحال افسوسناک ہے—عمارت خستہ حالی کا شکار اور کسی بھی وقت جانی و مالی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ پسرور ریلوے اسٹیشن کو ماڈل اسٹیشن کے طور پر دوبارہ تعمیر کیا جائے تاکہ ریلوے پر اعتماد مزید بڑھے۔

#Railway #Narowal #Pasrur #Sialkot #Lahore #ApnaPasrur

کوئی تبصرے نہیں