پہلے محسن نقوی صاحب کا بیان آیا، اور کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا (ایکس) پر تقریباً 18 صوبوں پر مشتمل نیا نقشہ گردش کرنے لگا۔ یہ محض اتفاق ہے...
پہلے محسن نقوی صاحب کا بیان آیا، اور کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا (ایکس) پر تقریباً 18 صوبوں پر مشتمل نیا نقشہ گردش کرنے لگا۔
یہ محض اتفاق ہے یا اس کے پیچھے پہلے سے کوئی ہوم ورک موجود تھا؟ یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے۔اپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں آگاہ کریں

کوئی تبصرے نہیں