Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

میاں اویس شاہد ایڈووکیٹ کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کو چیرمین مقرر کر دیا گیا ۔نوٹی فکیشن جاری

 میاں اویس شاہد ایڈووکیٹ کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کو-چیئرمین مقرر کر دیا گیا لاہور (حماز گھمن سے)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایش...



 میاں اویس شاہد ایڈووکیٹ کو لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا کو-چیئرمین مقرر کر دیا گیا


لاہور (حماز گھمن سے)لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بابر مرتضیٰ خان نے سال *2026-2027* کے لیے *میاں اویس شاہد ایڈووکیٹ کو*"پنجاب پولیس کوآرڈینیشن اینڈ کمپلائنس کمیٹی" (Punjab Police Coordination & Compliance Committee)کا *کو-چیئرمین (Co-Chairman)* نامزد کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔میاں اویس شاہد ایڈووکیٹ کو اس اہم عہدے پر نامزد ہونے پر وکلاء برادری، دوست احباب اور متعلقہ حلقوں کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی جا رہی ہے۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ وکلاء کے حقوق کی پاسداری اور پنجاب پولیس کے ساتھ کوآرڈینیشن کو مزید بہتر بنانے میں اپنا بھرپور اور موثر کردار ادا کریں گے۔

ہم میاں اویس شاہد ایڈووکیٹ کو اس نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔*


کوئی تبصرے نہیں