Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سب انسپکٹر ظہیر احمد کا جواں سالہ بیٹا بحرین میں جان بحق

پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر ظہیر احمد بھٹی آف پسرور کا صاحبزادہ آصف ظہیر جو کچھ عرصہ قبل بسلسلہ روزگار بحرین گیا تھا آج وہاں سڑک کے حادثے میں ...



پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر ظہیر احمد بھٹی آف پسرور کا صاحبزادہ آصف ظہیر جو کچھ عرصہ قبل بسلسلہ روزگار بحرین گیا تھا آج وہاں سڑک کے حادثے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔ 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

1 تبصرہ