پسرور(قیصر راجپوت سے) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی پسرور خواجہ سراء سمیت دوملزمان سے ڈیرھ کلوسے زائدچرس اور 120بوتل شراب برآ...
پسرور(قیصر راجپوت سے) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی
پسرور خواجہ سراء سمیت دوملزمان سے ڈیرھ کلوسے زائدچرس اور 120بوتل شراب برآمد
پسرور پولیس تھانہ سٹی کی جانب سے صباءنامی خواجہ سراء اورسجادنامی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا


کوئی تبصرے نہیں