Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب کے دریاؤں میں تغیانی کا خدشہ ، فلڈ فورکاسٹنگ نے خبردار کردیا

  لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب کے دریاؤں ستلج ، راوی ، چناب اور انکے ملحقہ نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے،  فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے خبردار...


 

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب کے دریاؤں ستلج ، راوی ، چناب اور انکے ملحقہ نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، 


فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ 18 ستمبر سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ سکتا ہے  ۔

نجی ٹی وی "جیو نیوز "نے فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن کے حوالے سے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہوا کا دباؤ بہت کم ہے، ہوا کا یہ کم دباؤ مشرقی دریاؤں کے بالائی علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے، فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق ہوا کے اس کم دباؤ کے زیر اثر 18 ستمبر سے دریائے ستلج، راوی، چناب اور ان سے ملحقہ نالوں میں پانی کابہاؤ بڑھ سکتا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں