Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور۔رانااعجازکاجادوچل گیا،علاقہ سلہرکی دواہم شخصیتات پی ٹی آئی میں شامل

  پسرور۔رانااعجازکاجادوچل گیا،علاقہ سلہرکی دواہم شخصیتات پی ٹی آئی میں شامل پسرور۔سابق امیدواروائس چیئرمین یونین کونسل چوبارہ چوہدری محموداو...

 

پسرور۔رانااعجازکاجادوچل گیا،علاقہ سلہرکی دواہم شخصیتات پی ٹی آئی میں شامل





پسرور۔سابق امیدواروائس چیئرمین یونین کونسل چوبارہ چوہدری محموداورسابق جنرل کونسلرچوہدری لیاقت نے اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت اختیارکرلی


پسرور۔علاقہ سلہرمیں تحریکِ انصاف مزیدمستحکم ہوگئی۔کارکنوں کےجوش وخروش میں اضافہ

 

پسرور۔شمولیتی تقریب میں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رانا عُمروقاص، ڈپٹی جنرل سیکرٹری راناجاوید، چوہدری  منور سیال،چوہدری محمد بوٹا اور دیگر راہنماؤں کی شرکت پر خیر مقدم


پسرور۔چوہدری محمود اور چوہدری لیاقت کی شمولیت سے پارٹی کی طاقت اوروقارمیں اضافہ ہوگا۔رانااعجازاحمد


الماس بیگ تحصیل رپورٹر اے این این نیوز پسرور

کوئی تبصرے نہیں