پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن نے جعلی ادویات کی فہرست جاری کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ 19 ادویات خریدتے ہوئے محتاط رہیں...
پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن نے جعلی ادویات کی فہرست جاری کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ 19 ادویات خریدتے ہوئے محتاط رہیں
خدشہ ہے کہ اس وقت جان بچانے والی یہ ادویات اور انجیکشن مارکیٹ میں جعلی سپلائی کیے جا رہے ہیں کیونکہ ان کو بنانے والی کمپنیاں قیمت کے تنازعہ کے باعث ان کو بنا نہیں رہیں،
صوبائی ڈرگ شاہد عباسی کے مطابق خفیہ اطلاع پر جمعہ کے روز جعلی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا تھا، جہاں غیر رجسٹرڈ درد کش بھارتی جعلی دوا ریلیف تیار کی جارہی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں