پسرور(سیال کوٹ 24)اکبر بیگم ہسپتال پسرور کے سامنے انتہائی خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں اپیکس کالج کا سیکنڈ ایئر کا طالب علم محمد رومن ول...
پسرور(سیال کوٹ 24)اکبر بیگم ہسپتال پسرور کے سامنے انتہائی خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں اپیکس کالج کا سیکنڈ ایئر کا طالب علم محمد رومن ولد ارشاد احمد قضاء الہی سے وفات پا گیا ہے
طالب علم ڈگری کالج میں پریکٹیکل دے کر واپس آ رہا تھا تیز رفتاری کی وجہ سے اس کی موٹر سائیکل رکشا کے ساتھ جا ٹکرائی جس میں رکشہ ڈرائیور کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور طالب علم محمد رومن وفات پا گیا ہے

کوئی تبصرے نہیں