Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں اور امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی واپسی کے معاہدے پر دستخط

  اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں اور امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی واپسی کے معاہدے پر دستخط ہو...


 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں اور امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی واپسی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل اور پاکستانی آفیشل نے معاہدے پر دستخط کیے، پاکستان اور برطانیہ اپنے سزا یافتہ مجرمان کو ایک دوسرے کے ممالک واپس بھیج سکیں گے۔معاہدے سے صرف ایسے شہریوں کو واپس لانے کی اجازت ہوگی جن کو متعلقہ عدالتیں سزائیں سنا چکی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں