Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سعودی عرب ۔الریاض ٹریفک حادثہ ,6 پاکستانی جان بحق

الریاض(رانا طاہر جاوید) ٹریفک حادثے میں 6 پاکستان مزدور وفات پاگئے انا للہ واناالیہ راجعون 💔😭 اور دو زخمی  سعودی عرب میں دو روز قبل ہونے و...








الریاض(رانا طاہر جاوید) ٹریفک حادثے میں 6 پاکستان مزدور وفات پاگئے انا للہ واناالیہ راجعون 💔😭 اور دو زخمی 

سعودی عرب میں دو روز قبل ہونے والے پاکستانی ورکرز کی گاڑی کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 6 پاکستانی مزدور بھائی وفات پا گئے جاں بحق ہونے والے ورکرز میں خیر زمین محمد طیب سعید اللہ فضل حیان حیات خان اور حکیم خان شامل ہے جن کا تعلق خیبرپختونخوا دیر سے ہے

مرحومین کا نماز جنازہ  سعودی عرب کے جامع مسجد عتیقہ الریاض سعودی میں ادا کیا گیا۔

خاندانی ذرایع کے مطابق قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد مرحومین کی جسد خاکی آئندہ چند روز میں آبائی گاوں جوزو تحصیل ثمرباغ منتقل کردی جائے گی جہاں دوبارہ ان کا جنازہ ادا کیاجائے گا

 سفارت خانہ پاکستان نے میتوں کو پاکستان لے جانے کے سفری دستاویزات فراہم کر دی ہیں اللہ تعالیٰ سب کی بخشش نصیب فرمائے اور گھر والوں کو صبر وجمیل عطاء فرمائے

آمـــــيـن

کوئی تبصرے نہیں