*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 سیالکوٹ* پسرور(سیالکوٹ 24)سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں نالہ ڈیک میں پانی آنے سے سے ملحقہ علاقوں ...
*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 سیالکوٹ*
پسرور(سیالکوٹ 24)سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں نالہ ڈیک میں پانی آنے سے سے ملحقہ علاقوں میں سیلاب۔
سیلابی ریلہ ساتھ موجود فصلوں میں داخل۔
پانی شاہراہوں پر پھیلنے سے عوام الناس کی آمدورفت متاثر۔
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں گزشتہ روز سے ریلیف کے کاموں میں مصروف۔
ڈسٙرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد احسان بمعہ۔ریسکیو عملہ تحصیل انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریلیف آپریشن میں۔حصہ لے رہے ہیں۔
تحصیل انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے فلڈ ریلیف کیمپس میں بھی ریسکیورز ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
ریسکیورز نے متاثرہ علاقہ کی مساجد میں اعلانات بھی کروا دیے تا کہ لوگ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حکومت کی جانب سے احکامات پر عمل۔پیرا ہو۔



کوئی تبصرے نہیں