پی ٹی آئی کارکنان کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزیاں جاری،بنی گالا میں پی ٹی آئی کارکنوں نے کیمرہ مین کو تھپڑ مار دیا
پی ٹٰی آئی کے کارکنوں نے عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر صحافیوں کے ساتھ بد تمیزی کی اورانہیں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پاکستان تحر...