*صحافی کے لیے ایک عام اور سادہ لفظ بلیک میلر مان لیا اس لفظ کو لیکن اس شرط پر اگر ضلع کی اہم سیٹ کا ضلعی افسر ہرترقیاتی کام پر 3% نہیں لیت...
*صحافی کے لیے ایک عام اور سادہ لفظ بلیک میلر مان لیا اس لفظ کو لیکن اس شرط پر اگر ضلع کی اہم سیٹ کا ضلعی افسر ہرترقیاتی کام پر 3% نہیں لیتا دفتر میں بیٹھا کلرک کسی فائل پر اگر چائے پانی نہیں لیتاچوک پرکھڑاپولیس اہلکار گاڑی روک کر اگر نذرانہ نہیں لیتاہسپتال میں بیٹھا ڈاکٹر جعلی میڈیکل یامیڈیسن پر رشوت نہیں لیتاپٹواری زمینی معاملات میں اگر نذرانہ وصول نہیں کرتا محکمہ تعلیم میں تبادلےکی مد میں رشوت یا فنڈز میں کوئی گھپلا نہیں کرتاہر طرف جب کرپشن کا بازار گرم ہے تو اگر آپکی کرپشن عیاں ہو اور صحافی اسکی نشاندہی کردے تو وہ آپکےلیے ضرور بلیک میلر ہوگا آئندہ کسی کو بلیک میلر کہنے سے پہلے خود کو کسی ترازو میں بیٹھا کر دیکھیں کہ پلڑا کونسا بھاری یاد رکھیں جب آپ کسی ایک پر انگلی اٹھاتے ہیں تو بقیہ ہاتھ کی انگلیوں کا رخ آپکی طرف ہوتاہے*

کوئی تبصرے نہیں