پسرور (کراٸم رپورٹر )تھانہ سبز پیرکے ایس ایچ او عمران اسلم نےہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم محمد عرفان ول...
پسرور (کراٸم رپورٹر )تھانہ سبز پیرکے ایس ایچ او عمران اسلم نےہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کے دوران ملزم محمد عرفان ولد محمد دین قوم آرائیں سکنہ چاروہ کے قبضہ سے20 لیڑ دیسی شراب اور ایک عدد چالو بھٹی برآمد کر کے گرفتار کر لیا. مقدمہ درج

کوئی تبصرے نہیں