پاکستان اور پسرور کے ہیرو لیپرو سکوپک سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم کا اعزاز گزشتہ روز سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم نے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ ...
پاکستان اور
پسرور کے ہیرو لیپرو سکوپک سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم کا اعزاز گزشتہ روز سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم نے
رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز گلاسگو یو کے سے اعزازی ممبر شپ کی ڈگری موصول کی ۔
پسرور کے اس نامور گوہر نایاب سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم اس کے علاوہ ابھی موٹاپے اور شوگر کے حوالے سے اک خصوصی کورس کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں ۔۔ سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم صاحب کی کچھ علمی حاصل کی گئی جدید ترین سرجری لیپرو سکوپک طب جراحت" سرجری" موٹاپے اور شوگر کے حوالے سے ڈگریز اور خدمات درجہ زیل ہیں
●ایم بی بی ایس۔
●ایف سی پی ایس جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجری سروسز ہسپتا لاہور (FCPS)۔
●ممبرآف رائل کالج آف سرجنز اینڈ فزیشنز ایڈنبرگ، یوکے (MRCPS ایڈنبرگ)۔
● فیلوشپ ان مینیمل انویسو سرجری ورلڈ لیپوسکوپی ہسپتال دبئی(MIS Dubai)
■اب خدا کے فضل سے:
●ممبر آف رائل کالج آف سرجنز اینڈ فزیشز گلاسگو، انگلینڈ (MRCPS گلاسگو)۔
رائل کالج دنیا بھر میں سرجنز کا سب سے قدیم اور تاریخی ادارہ ہےجو کہ 1599 میں بنا اور اس کالج کی ممبرشپ باعث فخر ہے۔
سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم نے کہا کے
اللہ کا شکر ہے کہ سنٹر سے دور رہ کہ بھی اعلی تعلیم کی چاہ کو ختم نہیں ہونے دیا کیونکہ عام طور پہ جو ڈاکٹرز اور سرجنز Periphery میں کام کرتے ہیں وہ کام میں اتنے مصروف ہو جاتے ہیں کہ اعلی میڈیکل ایجوکیشن کو بھول جاتے ہیں۔
ویلڈن سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم
Alhamdulillah Received Honorary Membership Degree from Royal College of Physicians and Surgeons Glasgow UK.
At Fathers Day I Dedicate This Degree to My Loving Father Alhaaj Muhammad Yaseen Tayab.
●MBBS.
●FCPS General and Laparoscopic Surgery Services Hospital Lahore(FCPS).
●Member of Royal College of Surgeons and Physicians Edinburg,UK (MRCPS Edinburg).
●Fellowhsip in Minimal Invasive Surgery World Laparoscopy Hospital Dubai(MIS Dubai)
■Now By The Grace of God:
●Member of Royal College and Physicians Glasgow,UK(MRCPS Glasgow).
Royal College is Oldest And Historical Institute of Surgeons Across the Globe and I Feel Honoured Having These Memberships.

کوئی تبصرے نہیں