Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شہباز گل کی گرفتاری پر عمران خان اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔نر گس فیض ملک

 لاہور(سیال کوٹ 24)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی شہریت ر...


 لاہور(سیال کوٹ 24)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ عمران خان امریکی شہریت رکھنے والے اپنی ذاتی ملازم شہباز گل کی جائز گرفتاری کو بنیاد بنا کر نا صرف اپنی سیاست چمکا رہے ہیں بلکہ اداروں پر بھی حملہ اآور ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔عمران خان کی شہباز گل کی گرفتاری کو لے کرنکالی جانے والی ریلی اداروں کو دبائو میں لانے اور قانون کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والی ریلی ہے ۔اس غیر قانی ریلی کی بنیاد پر وفاقی حکومت کو چاہیےکہ وہ عمران خان اور ریلی کے باقی منتظمین پر مقدمہ دائر کریں اور اس شخص کو قانون کی گرفت مین لائیں وگرنہ یہ شخص اس طرح سے اداروں کے خلاف ریلیاں نکالتا رہے گا۔

کوئی تبصرے نہیں