Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور ۔دو نوجوانوں کو اوباشوں نے تیز دھار آلے سے ذخمی کر دیا ۔دونوں کی حالت تشویشناک

  پسرور: کے قصبہ بڈیانہ میں وحشت و بربریت کی داستان  پسرور(سیال کوٹ 24)اوباش نوجوانوں نے تیز دھار آلے کے وار کر کے مسمی شماس ولد شکیل اور طل...

 

پسرور: کے قصبہ بڈیانہ میں وحشت و بربریت کی داستان 

پسرور(سیال کوٹ 24)اوباش نوجوانوں نے تیز دھار آلے کے وار کر کے مسمی شماس ولد شکیل اور طلال ولد کاشف کو شدید زخمی کر دیا۔ 

زخمیوں کو سیالکوٹ ہسپتال لے جایا گیا جہاں آپریشن کے باوجود ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ 

یاد رہے دونوں زخمی نوجوان سینٸر صحافی عظیم قادری کے بھتیجے ہیں۔ 

تھان بڈیانہ نےملزمان اکبر، رفاقت اور حسنین پسران محمد اسحاق کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج

علاقہ میں واردات کے بعدخوف و ہراس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ، 



ولیس غنڈہ گرد عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرے۔ صحافیوں کا مطالبہ

کوئی تبصرے نہیں