Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بلوں میں ٹیکسوں کے ہوشربا اضافے پر پسرور سول سوساٸٹی کا بھر پور احتجاج

  *پسروراحتجاج/برخلاف گیپکو* پسرور(سیال کوٹ 24) بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسوں اور حکومت کے خلاف سول سو ساٸٸٹی پسرور کے زیر اہتمام شدید احتج...

 

*پسروراحتجاج/برخلاف گیپکو*


پسرور(سیال کوٹ 24) بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکسوں اور حکومت کے خلاف سول سو ساٸٸٹی پسرور کے زیر اہتمام شدید احتجاج اور نعرے بازی 


 گیپکو کی طرف سے بل بجلی کے ساتھ اتنا ہی ٹیکس ڈال کر بل کو ڈبل کردیا جاتاہے


عوام سے روٹی پوری نہیں ہورہی اور بل کہاں سے جمع کروائیں


 مہنگائی اتنی زیادہ ہوچکی ہے اور گیپکو نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے


 گیپکو ملازمین اور افسران اپنے بل بجلی خود جمع کروائیں عوام پر بوجھ مت ڈالیں


 پندرہ ہزار تنخواہ لینے والا مزدور لاکھوں روپے تنخواہیں لینے والوں کا بل بجلی ادا کررہا ہے


 100 یونٹس کے بعد یونٹس کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے گیپکو کنزیومر کا خون چوسنا بند کرے

احتجاجی مظاہرے میں وکلا صحافیوں تاجروں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

کوئی تبصرے نہیں