Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ تعینات کرنےکی سفارش

  جوڈیشل کمیشن آف کمیشن نے جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زی...

 

جوڈیشل کمیشن آف کمیشن نے جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کردی۔


چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔


جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینیئر ترین جج ہیں اور موجودہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کی جاچکی ہے۔

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں