Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

’بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے‘

 سنا ہے جاتی امراء میں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں، وزیر داخلہ پنجاب وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ریٹائرڈ) ہاشم ڈوگر نے عمران خان کی ممکنہ گرفتا...


 سنا ہے جاتی امراء میں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں، وزیر داخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ریٹائرڈ) ہاشم ڈوگر نے عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کیلئے وارننگ جاری کردی ہے۔

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ بنی گالا پر ریڈ کرنے والے سوچ لیں، جاتی امراء لاہور کے اندر ہی ہے۔

انہوں نے کہا سنا ہے وہاں بھی کوئی مفرور رہائش پذیر ہیں۔
صوبائی وزِ یرداخلہ نے مزید لکھا کہ امید ہے سیاست کو سیاست کی حد تک ہی رکھا جائے گا۔

بشکریہ ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں