Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اربوں لوٹنے والے لندن میں عیاشی جبکہ عمران جیسے فقیر منش کو عدالت میں پیش ہونا ہے، فواد چوہدری

  اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف پر نام لیے بغیر تنقید کرتے ...


 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف پر نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ اربوں لوٹنے والے لندن میں عیاشی جبکہ عمران جیسے فقیر منش کو عدالت میں پیش ہونا ہے۔ فواد چوہدری نے عمران خان کی خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی سے متعلق کیس میں عدالت میں پیشی سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کا اربوں روپیہ لوٹنے والے لندن میں عیاشی کر رہے ہیں اور عمران خان جیسے فقیر منش لیڈر کو جعلی مقدمات میں ایک عدالت سے دوسری عدالت پیش ہونا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں