Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

منیر اکرم کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد

  نیویارک(اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلہ کے میچ...


 

نیویارک(اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یو اے ای میں جاری ایشیا کپ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلہ کے میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اچھا کھیل پیش کیا اور شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی نژاد امریکی شہریوں نے ٹیلی ویژن پر میچ کی آخری گیند تک کھیل دیکھا جبکہ بڑی تعداد نے امریکا میں پاکستانی ریسٹورنٹس میں بڑی سکرینز پر میچ دیکھا اور پاکستان کی کامیابی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

کوئی تبصرے نہیں