Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کا کاررئی

  بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کا کاررئی  سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کا کاررئ...


 



بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کا کاررئی


 سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کا کاررئی کا سلسلہ جاری رکھا اس دوران جنوبی کشمیر کے اسلام آباد  قصبے سے دو کشمیر ی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔


پولیس نے تنویر احمد بٹ اور طفیل احمد ڈار کو ضلع کے علاقے ترال میں وگہامہ اوزن روڈ سے گرفتار کیا۔ پولیس ترجمان نے دونوں نوجوانوں کو ایک مجاہد تنظیم کا کارکن قراردیا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں