Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور۔تھانہ پھلورا ڈاکٶوں کے لیے جنت بن گیا

  *پسرور تھانہ پھلورہ کی حدود میں ڈاکو سرگرم* *پسرور تھانہ پھلورہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات* *ایس ایچ او تھانہ پھلورہ صہیب ارشد امن و امان...

 


*پسرور تھانہ پھلورہ کی حدود میں ڈاکو سرگرم*


*پسرور تھانہ پھلورہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات*


*ایس ایچ او تھانہ پھلورہ صہیب ارشد امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنے میں ناکام*


*اہل علاقہ کی ڈی پی او سیالکوٹ سے نوٹس لینے کی اپیل*


پسرور(سید حسنین گیلانی سے) تھانہ پھلورہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ایس ایچ او تھانہ پھلورہ صہیب ارشد امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنے میں ناکام اہل علاقہ کی ڈی پی او سیالکوٹ سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق تھانہ پھلورہ کی حدود گاؤں جوشن جٹاں سیدے والی روڈ پر حجرہ شاہ مقیم دربار کے پاس ڈکیتی کی واردات جس میں لوگوں کے ساتھ آن ڈیوٹی واپڈا ملازمین سے بھی نقدی اور موبائل فونز گن پوائنٹ پر چھین لیے گئے ایس ایچ او تھانہ پھلورہ صہیب ارشد علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بحال رکھنے میں ناکام ہوچکے ہیں علاقہ مکینوں کا ڈی پی او سیالکوٹ ، آر پی او گوجرانوالہ ، آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئی تبصرے نہیں