Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ریسکیو 1122 یوم جشن آزادی پورے جوش و خروش سے منا رہی ہے

  *پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122سیالکوٹ* اہم اطلاع  پروگرام برائے 14اگست  ریسکیو 1122یوم۔جشن آزادی بھرپور جوش و جذبہ سے منا رہی ...


 

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122سیالکوٹ*


اہم اطلاع 

پروگرام برائے 14اگست 


ریسکیو 1122یوم۔جشن آزادی بھرپور جوش و جذبہ سے منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں۔مندرجہ ذیل پروگرام۔مرتب کیا گیا ہے۔ 


1: شمولیت پرچم سلامی تقریب بوقت 9بجے انوار کلب 


2:  پرچم سلامی تقریب  بوقت 10بجے سینٹرل ریسکیو اسٹیشن کچہری روڈ۔ 


3:  ریلی آغاز سینٹرل۔ریسکیو اسٹیشن کچہری روڈ بوقت 11بجے۔ 


اس کے علاوہ سینٹرل اسٹیشن پر اسپیشل اسٹال بھی لگایا جائے گا جس میں 14اگست کے حوالے سے بچوں اور بڑوں میں فری جھنڈے بنانے کا بندوبست کیا جائے گا۔ 


تمام احباب سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔ 


منجانب 

رانا محمد وسیم 

میڈیا نمائندہ 

ریسکیو 1122سیالکوٹ 


ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 

ریسکیو۔1122سیالکوٹ

کوئی تبصرے نہیں