Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے نیدر لینڈ زکے سفیر کی الوداعی ملاقات

  اسلام آباد۔(اے پی پی):وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے نیدر لینڈز کے سبکدوش ہونے والے سفیر نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دور...

 



اسلام آباد۔(اے پی پی):وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے نیدر لینڈز کے سبکدوش ہونے والے سفیر نے الوداعی ملاقات کی۔


ملاقات کے دوران وزیر مملکت نے پاکستان اور نیدرلینڈ زکے تعلقات میں مثبت رفتار کا حوالہ دیتے ہوئے اس سلسلے میں سبکدوش ہونے والے سفیر کے قابل قدر تعاون کو سراہا۔


انہوں نے باہمی فائدے کے لیے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

کوئی تبصرے نہیں