Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

تحریک انصاف کا اسلام آباد کے بجائے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ان کی جانب سے 13 اگست کو لاہور کے ...

 


اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ ان کی جانب سے 13 اگست کو لاہور کے ہاکی سٹیڈیم میں جلسہ کیا جائے گا۔


اس سے قبل تحریک انصاف نے 14 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس کے مقام اور شیڈول میں تبدیل کیا گیا ہے۔


خیال رہے کہ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا تھا کہ اس جلسے میں حکومت کو الیکشن کی تاریخ دینے کی ڈیڈلائن دی جائے گی

کوئی تبصرے نہیں