انڈین صوفی گلو کارہ نوراں نے اپنے خاوند کو طلاق دے دی
جالندھر بھارت سے تعلق رکھنے والی مشہور صوفی سنگر جیوتی نوراں نے اپنے شوہر کنال کو طلاق دے دی۔ انہوں نے کہا کہ کنال نشہ کرتا تھا، گالیاں دیتا تھا، تشدد کرتا تھا، اور دو دو دن گھر سے غاٸب رہتا تھا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں