Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

13 اگست کو یزیدی حکومت سے نمٹنے کے لیے منصوبے کا اعلان کروں گا۔عمران خاں

  ’13 اگست کو یزیدی حکومت سے نمٹنے کیلیے منصوبے کا اعلان کروں گا‘   پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے ک...

  ’13 اگست کو یزیدی حکومت سے نمٹنے کیلیے منصوبے کا اعلان کروں گا‘


 


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 13 اگست کو اپنے حقیقی آزادی جلسے میں اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا۔


عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری پانے بیان میں کہا کہ کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ رسول ﷺ کے نواسے راہ حق پر تھے، لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے جس کی وجہ سے اسلام کا عظیم ترین المیہ وقوع پذیر ہوا۔


چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے، امریکی سازش سے مجرموں کا گروہ اقتدار میں لایا گیا ہے، ان کے سرپرستوں کے اقتدار کی شکل میں پاکستان آج یزیدیت کے نرغے میں ہے۔



پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 13 اگست کی شب اسلام آباد میں بڑا پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ 14 اگست کا جشن بھی جلسے میں منایا

کوئی تبصرے نہیں