Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سجل علی کی ہم شکل مل گئی

  سوشل میڈیا پر اب تک کئی شخصیات کے ہم شکل وائرل ہوچکے ہیں جنہیں خاصی پذیرائی ملی ۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہ...


 

سوشل میڈیا پر اب تک کئی شخصیات کے ہم شکل وائرل ہوچکے ہیں جنہیں خاصی پذیرائی ملی ۔


ان دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کے چرچے ہیں جن کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین سجل کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ 

لڑکی کا نام فی الحال واضح نہیں ہے کیوں کہ جس اکاؤنٹ سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سجل علی سے مشابہ لڑکی کی تصاویر شیئر کی جاتی ہیں اس اکاؤنٹ میں لڑکی کا نام ’ queenndaroo درج ہے۔

کوئی تبصرے نہیں