Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

کشمیر پریمیئر لیگ: شرجیل کے چھکے نے کھڑکی کا شیشہ توڑ دیا

  کشمیر پریمیئر لیگ کا سیزن 2 جاری ہے جس میں پیر کے روز  جموں جانباز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اوور سیز واریئرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ آج جموں...


 


کشمیر پریمیئر لیگ کا سیزن 2 جاری ہے جس میں پیر کے روز  جموں جانباز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اوور سیز واریئرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔

آج جموں جانباز  کے بیٹر شرجیل خان اپنے شاندار چھکے کی وجہ سے  ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہے۔

شرجیل خان نے 102 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جموں جانباز کی اننگز کی دوسرے اوور میں عمید آصف کو شاندار چھکا مارا جس پر گیند سیدھا  ڈگ آؤٹ( کھلاڑیوں اور اسٹاف کے بیٹھنے کی جگہ) کی کھڑکی پر جا لگی اور شیشہ ٹوٹ گیا۔  

گراؤنڈ میں موجود تماشائی اس لمحے سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

کوئی تبصرے نہیں