Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ترجمان وزیر اعلی پرویز الہی صدف بٹ کا پسرور کے سیلاب ذدہ علاقوں کا دورہ

پسرور ترجمان چوہدری پرویز الٰہی صدف بٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر پسرور سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر پسرور اقراء مصط...

پسرور ترجمان چوہدری پرویز الٰہی صدف بٹ نے چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر پسرور سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر پسرور اقراء مصطفی سے ملاقات کی ملاقات میں حالیہ بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے متعلق بات چیت کی گئی جبکہ حالیہ عشرہ محرم الحرام کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی اس موقع پر تحصیل صدر پاکستان مسلم لیگ ق پسرور رانا اعجاز ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی چالیس امجد علی باجوہ، سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق میٹرو پولیٹن سیالکوٹ عمران جٹ ،مہر جاوید اور دیگر مسلم لیگی رہنما بھی موجود تھے!!! Awais Rajput Royal News Tv Pasrur!!



کوئی تبصرے نہیں