Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پی ٹی آئی کی ریلی کی کال پراسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی کا مراسلہ جاری

  کسی بھی جگہ جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں،خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسلا...

 

کسی بھی جگہ جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں،خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن



اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی ریلی کی کال پراسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی کا مراسلہ جاری کردیا گیا،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کسی بھی جگہ جلسے جلوس، ریلی اور لوگوں کے اجتماع کی اجازت نہیں،خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کل ریلی کی کال پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے شہراقتدار میں جلسے جلوسوں پر پابندی کا مراسلہ جاری کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 5 سے زائد افرادکسی بھی جگہ پر اکٹھا ہونے پر پابندی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں