Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلباء کے گروپ کی ملاقات

 راولپنڈی(اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلباء کے ایک گروپ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ا...


 راولپنڈی(اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے طلباء کے ایک گروپ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کے دوران طلباء نے موجودہ علاقائی مسائل اور امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے پاک فوج کی کوششوں کے بارے میں بات کی۔طلباء نے موقع فراہم کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ یہ طلباء اپنے دورے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں کا وزٹ بھی کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں