پسرور(سیال کوٹ 24)مبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع علی زاہد صاحب نے گیپکو ایکسین آفس کا وزٹ کیا ایکسین گیپکو پسرور ڈویژن محت...
پسرور(سیال کوٹ 24)مبر قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری وزارت دفاع علی زاہد صاحب نے گیپکو ایکسین آفس کا وزٹ کیا ایکسین گیپکو پسرور ڈویژن محترم حافظ عمران بشیر صاحب یونین عہدے داروں اور سٹاف کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا محترم علی زاہد کے ہمراہ خرم خان ورک سابق جج ملک احمد علی میاں منصور اسد نواز ظیہر شوکت بھی تشریف لاٸے اس موقعہ پر انہوں کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی وزیر پانی و بجلی محترم انجنیر خرم دستگیر صاحب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہین تاکہ تحصیل پسرور میں بجلی کا انفراسٹرکچر بہتر کیا جا سکے فور کور تار اوور لوڈ ٹرانسفامر کے ساتھ نیو ٹرانسفارمر اور عوام کی سہولت کے لیے ایل ٹی لاٸن کی ہنگامی بنیادوں پر تکمیل کو ممکن بنایا جاسکے اس موقعہ پر زاہد عثمان کمبوہ زونل کنوٸنیر چیرمین محبوب باجوہ محمد رفیق بھٹی چیرمین شاہد کمبوہ نوید بٹر محمد اختر گوراٸیہ نوید بھنڈر بھی موجود تھے زاہد عثمان کمبوہ نے گیپکو آفس پسرور میں سوٸی گیس کی فراہمی ملازمین کے لیے گھروں کی تعمیر اور ایل ایس کے لیے سٹور روم بنانے کا مطالبہ کیا جس پر محترم علی زاہد صاحب نے کہا کہ وہ انشاءاللہ ان مطالبات کی منظوری کیے وفاقی انرجی سے آرڈر کروٸیں گٸے


کوئی تبصرے نہیں