پسرور(نماٸندہ سیال کوٹ 24)پسرور سیال کوٹ میں تین دن کی شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں بارشوں کی و...
پسرور(نماٸندہ سیال کوٹ 24)پسرور سیال کوٹ میں تین دن کی شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں بارشوں کی وجہ سے نالہ ڈیک میں طغیانی کا شدید خطرہ ہے ۔چند دن پہلے بھی نالہ ڈیک میں طغیانی کے باعث پسرور کے کٸی دیہات زیر آپ آ گٸے تھے ۔


کوئی تبصرے نہیں