Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

موجیں ختم،کے پی کے حکومت نے کل سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا

  پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سکولوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ...


 

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے سکولوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد سکولوں کی اکتیس اگست تک تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔خیبرپختونخواہ حکومت نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد تعلیمی اداروں کو پندرہ اگست سے کھولنے کا اعلان کیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں