Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سیاسی جماعتیں سیاسی فریم ورک پر اکٹھی ہوتی ہیں، معاشی فریم ورک صرف کمیونسٹ نظام میں ایک ہوتا ہے،فواد چودھری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہےکہ کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں ...


اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہےکہ کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا، میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال ہے۔


ایک بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں سیاسی فریم ورک پر اکٹھی ہوتی ہیں، معاشی فریم ورک صرف کمیونسٹ نظام میں ایک ہوتا ہے۔

۔فواد چودھری نے کہاکہ ہفتہ کی رات لاکھوں لوگوں نے لاہور  جلسے میں آزادی کے خواب کی تعبیر کو حقیقی آزادی ملنے تک نامکمل قرار دیا، ملک گیر تحریک کا آغاز ہو چکا ہے انشاءاللہ یہ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے

کوئی تبصرے نہیں