Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

سابقہ صدر پسرور بار رانا عرفان علی ایڈووکیٹ اسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

  پسرور(سیال کوٹ 24)حکومت پاکستان کے جسٹس اینڈ لا ڈویژن کے مطابق سابق صدر پسرور با رانا عرفان علی ایڈووکیٹ کو اسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان ت...


 

پسرور(سیال کوٹ 24)حکومت پاکستان کے جسٹس اینڈ لا ڈویژن کے مطابق سابق صدر پسرور با رانا عرفان علی ایڈووکیٹ کو اسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ہے ۔رانا عرفان علی ایڈووکیٹ کا تعلق پسرور کے نواحی گاٶں رامکے سے ہے ۔اس سے پہلے وہ پسرور بار کے صدر رہ چکے ہیں اور ان کا شمار پسرور بار کے انتہاٸی نامور وکلا میں ہوتا ہے ۔پسرور کے سیاسی و سماجی راہ نماٶں نے رانا عرفان علی ایڈووکیٹ کو اسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں