پسرور(سیال کوٹ 24)پاکستان تحریک انصاف نے سنٹرل پنجاب کے لیے سنیئر اور سرگرم رہنما پاکستان تحریک انصاف پسرور جناب *عمر شہزاد گورسی* کو چیف م...
پسرور(سیال کوٹ 24)پاکستان تحریک انصاف نے سنٹرل پنجاب کے لیے سنیئر اور سرگرم رہنما پاکستان تحریک انصاف پسرور جناب *عمر شہزاد گورسی* کو چیف ماسٹر ٹرینر برائے پارٹی مینجمنٹ سیل مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ کے قائدین اور کارکنان کی جانب سے قیادت کے اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں