Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ‏جلال پور پیر والا انٹر چینج پر ہونے والےآئل ٹینکر کے حادثے پر افسوس کا اظہار

  اسلام آباد۔(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ‏جلال پور پیر والا انٹر چینج پر ہونے والےآئل ٹینکر کے حادثے پر افسوس کااظہارکرتے ہوئے قی...


 

اسلام آباد۔(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ‏جلال پور پیر والا انٹر چینج پر ہونے والےآئل ٹینکر کے حادثے پر افسوس کااظہارکرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہر ے دکھ کااظہار کیا ہے۔


منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ حادثے میں 20 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھی اور رنجیدہ ہیں، میری دعائیں غم زدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

کوئی تبصرے نہیں