Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

گوگل بھی جشن آزادی پاکستان منا رہا ہے

  کیلیفورنیا: پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم کے رنگ سجا لیے۔ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موق...

 



کیلیفورنیا: پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم کے رنگ سجا لیے۔


پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پرجہاں ملک بھر میں جشن کا سماء ہے وہیں گوگل نے بھی پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے سرچ انجن پر فریئر ہال کی تصویر لگادی۔


واضح رہے اس سے قبل بھی گوگل مختلف مواقع پر پاکستان کے حوالے سے خصوصی ڈوڈلز جاری کرچکا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں