اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے کشمیرپریمیئرلیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اورپنجاب رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ آزادکشمیرحکومت نے ک...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے کشمیرپریمیئرلیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اورپنجاب رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دیدی۔
آزادکشمیرحکومت نے کشمیرپریمیئرلیگ کی سکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے فوج اوررینجرزکی تعیناتی کی درخواست کی تھی جس وفاقی کابینہ نے آزاد کشمیر حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کشمیرپریمیئرلیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اورپنجاب رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دیدی ، وفاقی کابینہ نے یہ منظوری وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے دی ہے

کوئی تبصرے نہیں