Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ڈاکٹر طارق جاوید کو ڈی ڈی ایچ او پسرور تعینات کر دیا گیا

  پسرور ،محکمہ ہیلتھ نے ڈاکٹر طارق جاوید کو ڈی ڈی ایچ او پسرور کا چارج دے دیا.  پسرور: ڈاکٹر طارق جاوید چوہدری پسرور کے نواحی گاؤں نیا سوہاو...

 


پسرور ،محکمہ ہیلتھ نے ڈاکٹر طارق جاوید کو ڈی ڈی ایچ او پسرور کا چارج دے دیا. 

پسرور: ڈاکٹر طارق جاوید چوہدری پسرور کے نواحی گاؤں نیا سوہاوہ کے رہائشی ہیں.

پسرور: وہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر١پسرور کے وائس پرنسپل جاوید ضمیر چوہدری کے صاحبزادے ہیں.

کوئی تبصرے نہیں