Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

یوم عاشورپر ریسکیو 1122 سیال کوٹ نے پلان ترتیب دے دیا

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سیالکوٹ*.    *دس محرم الحرام  شہادت امام حسین* *.  ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر پنجاب ایمرجنسی سروس کی خص...


*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 سیالکوٹ*.  

 *دس محرم الحرام 
شہادت امام حسین*


*.  ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر پنجاب ایمرجنسی سروس کی خصوصی ہدایت پر بسلسلہ محرم الحرام 10 محرم کو  نکالے جانے والے جلوس و مجالس میں ریسکیورز و ریسکیو محافظین  ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال کی سربراہی میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ 

*. مرکزی جلوس امام بارگاہ کینٹ، در بتول اڈہ پسروریاں، مستری عبداللہ، امام بارگاہ شاہ سیداں، مظفرپور، رتیہ۔سیداں، کھروٹہ سیداں، کوٹلی سید میر کے علاوہ تحصیل سمبڑیال، ڈسکہ اور پسرور سے برامد ہوں۔گے۔ 

*.  تمام مرکزی جلوسوں میں ایمرجنسی میڈیکل کوریج کے لیے ریسکیور و ریسکیو محافظین پر مبنی موبائل میڈیکل ٹیمیں موجود ہو گیں تا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت امدادی کاروائیوں کا آغاز کیا جا سکے۔ 

*. ٹیموں  علاوہ 10 ریسکیو ایمبولینسز 3 فلاحی اداروں کی ایمبولینسز،  فائر وہیکل اور ریسکیو وہیکل بھی موقع پر موجود رہے گیں۔ 

*.  195 ریسکیورز اور 60 ریسکیو محافظین ریسکیو  ڈسٹرکٹ وارڈن جمیل جنجوعہ  کی قیادت میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ 

*.  ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ٹیموں کی روانگی سے پہلے انہیں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جلوس کے اندر بھیڑ میں۔داخل نہ ہو، اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فورا دیں۔ زائرین کو ابتدائ طبی امداد دیتے ہوئے گلوز اور ماسک استعمال لازمی کریں۔ 

تمام سٹاف کو بھی ہائ الرٹ کر دیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں