Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شوپیاں میں دستی بم کے حملے کے بعد بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

 سرینگر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج شام ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی...


 سرینگر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج شام ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے بٹ پورہ میں نامعلوم افراد نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک کیمپ پر دستی بم پھینکا جس کے بعد فوجیوں نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔تاہم دستی بم کے حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کوئی تبصرے نہیں