Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

نو دس محرم کو موباٸل سروس بند رہے گی

 *اطلاع عام*  ہر۔خاص و عام۔کو۔مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 اور 10 محرم کو سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے  موبائل سروس معطل رکھنے کا اعلان ...

 *اطلاع عام* 


ہر۔خاص و عام۔کو۔مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 اور 10 محرم کو سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے  موبائل سروس معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ 

کسی بھی ایمرجنسی کی۔صورت میں۔ریسکیو  کا ہیلپ لائن نمبر 1122 نہ ملنے کی صورت میں مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ 

052-9250260

052-9250265


اس کے علاوہ کسی بھی نزدیکی ریسکیو اسٹیشن یا ایمرجنسی کی پوائنٹ سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ 



ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 

انجینئر نوید اقبال 

ریسکیو 1122

سیالکوٹ




کوئی تبصرے نہیں